Chauthiduniya - urdu.chauthiduniya.com - Chauthi Duniya: چوتھی دنیا Urdu Newspaper : اردو اخبار : Urdu Magazine : اردو میگزین : Urdu Website : اردو ویب سائٹ : Urdu Blog : اردو بلاگ

Latest News:

شادی کی رسم و رواج : پر نالہ تو بے چاری بچیوں پر گرتاہے 27 Aug 2013 | 05:56 pm

آج کا معاشرہ تو کہنے کو کمپیوٹرکا معاشرہ ہے مگر افسوس کی بات ہے کہ جب کسی لڑکے اور لڑکی کی شادی کا موقع آتا ہے تو وہ رسم و رواج کے بندھن میں جکڑا ہوا نظر آتا ہے۔ اسی کے ساتھ ساتھ جہیز تِلک کی بیماری ک...

مہنگی پیاز کا ذمہ دار کون؟ خراب موسم، قحط ، بچولئے یا سرکار 27 Aug 2013 | 05:24 pm

کون نہیں جانتا کہ 1980میں ہندوستان کی اولین غیر کانگریسی حکومت کو ہی پیاز لے ڈوبی تھی اور تب اندرا گاندھی اور ان کی کانگریس ،جنہیں1977میں ایمر جنسی کے ختم ہونے کے بعد منعقد عام انتخابات میں مسترد کر د...

بہار فرقہ پرستوں کی زد میں 27 Aug 2013 | 05:11 pm

صوفی و سنتوںکی سر زمین بہار فرقہ پرستوں کی زدمیں ہے ۔ فرقہ پرست طاقتیں منظم اور متحد ہوکر ریاست کی ہم آہنگی اور خیر سگالی کی فضا کو مکدر کر نے کی پے در پے کوششیں کر رہی ہیں ۔بہار میں موجودہ خلفشار اور...

کثیر سونے والا ملک مالی :انتخابات کے بعد امکانات و اندیشے 27 Aug 2013 | 05:02 pm

جمہوریہ مالی مغربی افریقہ کا ایک ایسا غریب ملک ہے جہاں کی 90 فیصد آبادی سنی مسلمانوں پر مشتمل ہے۔1992 کے ایک ریفرنڈم کے مطابق یہاں ہر پانچ سال پر الیکشن ہوتا ہے اور صدر کو جزوی اختیارات حاصل ہوتے ہیں۔...

کولمبو بدھسٹ۔ مسلم فساد : مسئلہ زمین کی ملکیت کا نہ کہ مذہبی اختلاف کا 27 Aug 2013 | 04:59 pm

بدھ ازم کی تاریخ بہت پرانی ہے۔6 صدی قبل مسیح مگدھ کے دور میں اس مذہب کا تعارف ہوا۔ بہار کا علاقہ’ گیا‘ اس کا خاص مرکز رہا۔240 ق م میں شہنشاہ اشوکا نے اپنے ایک بیٹے ماہندا اور بیٹی سنگامیٹا کو سیلون ( ...

شفافیت کی حامی نہیں ہے سرکار 27 Aug 2013 | 03:57 pm

پہلی بات تو یہ ہے کہ حق اطلاع قانون سی بی آئی جیسی جانچ ایجنسی کو اس کے دائرے سے باہر رکھنے کی اجازت نہیں دیتا ہے۔دوسری بات یہ ہے کہ اگر ایک جانچ ایجنسی کو اس سے چھوٹ ملی تو کیا مستقبل میں سی آئی ڈی پ...

یومِ آزادی پر چند چبھتے سوالات 27 Aug 2013 | 03:33 pm

ایک بار پھر یومِ آزادی منایا گیا۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی یومِ آزادی کے موقع پر مختلف اخبارات و رسائل نے آزادی سے متعلق مضامین شائع کیے اور اس بات کو بحث کا موضوع بنایا کہ کیا ہندوستان کی تقسیم ہونی ...

آزادی کا دن قومی وقار کا دن ہے، اس سے کوئی کھلواڑ نہیں 27 Aug 2013 | 02:52 pm

ترقی پذیر اور سیکولر ہندوستان میں فرقہ پرستی کے لئے کوئی جگہ نہیں یہ الفاظ 15اگست کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے ہمارے وزیر اعظم نے کہے ہیں۔ ظاہر ہے یہ سننے میں بہت اچھے لگ رہے ہیں ،لیکن اصلیت میں ہند...

مہا بھارت کے آثار نظر آ رہے ہیں 27 Aug 2013 | 02:48 pm

پارلیمانی نظام کی جیسی شکل ہمارے ملک میں ہے، اس کا استعمال ہوشیار لوگ اپنے حق میں جس طرح کرتے ہیں، وہ مطالعہ کے قابل ہے۔ کلاسیکی انداز سے دیکھیں، تو پارلیمانی نظام کا استعمال عوام کے دکھ درد کے ازالہ ...

جموں و کشمیر میں کشتواڑ فساد کے بعد فرقنہ وارانہ خلیج کو پاٹنے کی ضرورت 27 Aug 2013 | 02:44 pm

جموں و کشمیر کا کشتواڑ خطہ صدیوں سے آپسی مذہبی رواداری کی علامت رہا ہے۔ مگر گزشتہ دنوں موٹر سائیکل کے ایک معمولی حادثہ اور عید کی نماز ادا کرتے اجتماع پر پتھراؤ کے بعد شروع ہوئے ہند و مسلم فرقہ وارانہ...

Related Keywords:

CHAUTHI DUNIYA, chauthiduniya.com, chauthiduniya, وسیم راشد, osama bin la den chauthi duniya, osama bin la den on chauthi duniya, chauthi duniya osama bin laden, شاہد نعیم, chuthi dunya

Recently parsed news:

Recent searches: