Dailyausaf - dailyausaf.com - Roznama Ausaf | Latest Urdu News | Epaper | DailyAusaf.com

Latest News:

پاکستان اقوام متحدہ کے پرچم کے تحت دنیا میں قیام امن کے لئے اپنا تعاون جاری رکھے گا۔ جنرل کیانی 13 Aug 2013 | 10:00 pm

قیام امن اور دنیا کے کسی بھی حصے میں تنازعات حل کے سے بالآخر عالمی امن و استحکام میں بھر پور مدد ملے گی امن مشنزکےلئے اقوام متحدہ کی درخواست کا ہمیشہ مثبت جواب دیا،آرمی چےف کا مرکزبرائے عالمی امن و ا...

دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے سب کو مل کر کوششیں کرنی ہوں گی، وزیر اعظم 13 Aug 2013 | 02:46 pm

اسلام آباد: وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں دہشت گردی پر قابو پانے کے لئے صوبوں کی مشاورت سے مؤثر اقدامات اٹھائے جائیں اور اس کے خاتمے کے لئے سب کو مل کر کوششیں کرنی ہوں گی۔ وزیر اعظم نواز ش...

ڈرون حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، بان کی مون 13 Aug 2013 | 02:34 pm

اسلام آباد: اقوام متحدہ کے سیکر یٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ ڈرون حملے عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں اور کوئی بھی ایسا اقدام جس سے معصوم افراد کی جانوں کو خطرہ ہو اسے بند ہونا چاہیے۔ نسٹ یونیورس...

امن اور جنگ دونوں کے لئے تیار ہیں :وزیر داخلہ 13 Aug 2013 | 02:16 pm

چاہتے ہیں معاملات صلح صفائی سے حل ہو جائیںقومی قیادت جو فیصلہ کرے گی عمل کرےنگے دہشتگردی کیخلاف مشترکہ انٹیلی جنس سیکرٹریٹ قائم ، نیکٹا کو دو ماہ میں فعال کر دیا جائیگا کوئٹہ کواسلحہ سے پاک،کراچی،خی...

گیس چوری: مسلم لیگ (ق) کے سابق ایم این اے مہدی حسن بھٹی سپریم کورٹ سے گرفتار 13 Aug 2013 | 01:38 pm

اسلام آ باد: پولیس نے سابق رکن قومی اسمبلی مہدی حسن بھٹی کوگیس چوری کے الزام میں سپریم کورٹ کے باہر سے گرفتارکرلیا۔ سپریم کورٹ نے گیس چوری کیس میں ملوث مسلم لیگ (ق) کے سابق ایم این اے مہدی حسن بھٹی ک...

اسلام آباد اور راولپنڈی میں طوفانی بارش کے باعث نالہ لئی میں طغیانی، فوج کو طلب کرلیا گیا 13 Aug 2013 | 01:35 pm

اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھاربارش سے ندی نالے بپھرگئے ہیں جب کہ نالہ لئی میں طغیانی کی باعث انتظامیہ نے ہائی الرٹ کردیا جس کے بعد فوج کو بھی طلب کرلیا گیا ہے۔ راولپنڈی اسلام آباد میں صبح ساڑھ...

ضمنی انتخابات،الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی 13 Aug 2013 | 01:13 pm

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی، مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان کو اسلام آباد میں ضمنی انتخاب لڑنے کی اجازت دے دی۔ ترجمان الیکشن ک...

بلیک بیری کی ممکنہ فروخت کے لیے کمیٹی قائم 13 Aug 2013 | 11:06 am

نیو یارک: کینیڈا کی سمارٹ فون بنانے والی کمپنی بلیک بیری نے سٹریٹیجک اختیارات کا جائزہ لینے کے لیے ایک کمیٹی قائم کی ہے جس کی مدد سے کمپنی کو فروخت کیا جا سکے گا۔ کمپنی چاہتی ہے کہ سمارٹ فونز سیریز 1...

کینگروز کو شکست،انگلینڈ نےایشز سیریز بھی جیت لی 13 Aug 2013 | 11:01 am

کرکٹ کی اعصاب شکن جنگ “ایشز سیریز” کے چوتھے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے چوہتر رنز سے فتح سمیٹ کر سیریز اپنے نام کر لی۔ سٹورٹ براڈ نے گیارہ آسٹریلوی بلے بازوں کو نو دو گیارہ کیا۔ ڈرہم ٹیسٹ کا چوتھا دن ہی فیصل...

پاکستان فلم انڈسٹری کو اپنی مارکیٹ کا دائرہ وسیع کرنا ہو گا ‘ اداکارہ ریما 13 Aug 2013 | 10:57 am

لاہور( آئی این پی)نامور اداکارہ و ہدایتکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو اپنی مارکیٹ کا دائرہ وسیع کرنا ہو گا اور اپنی فلمیں پاکستان سمیت دنیا بھر میں ریلیز کرنے کے لئے ٹھوس حکمت عملی ...

Recently parsed news:

Recent searches: