Mypakistan - mypakistan.com - میرا پاکستان

Latest News:

دریاؤں میں بھارت کا سیلابی پانی چھوڑنا 19 Aug 2013 | 02:52 pm

قوم کا غریب ہونا بھی ایک بہت بڑی آزمائش ہوتی ہے۔ ابھی وہ گیس بجلی کے بحران سے نپٹ نہیں پاتی کہ سیلاب کی آفت اس پر حملہ آور ہو جاتی ہے۔ جب سے بھارت نے ہمارے دریاؤں پر بند باندھے ہیں ہم ہر سال سیلاب کے ...

خوابوں کا پاکستان 18 Aug 2013 | 04:47 pm

اردو بلاگرز فیس بک کے اکسانے پر یہ تحریر لکھی گئی ہے۔ پاکستان میں جب بھی نئی حکومت آتی ہے لوگ اس سے بہت سی امیدیں باندھ لیتے ہیں۔ مگر تبدیلی پھر بھی نہیں آتی کیونکہ ابھی ایک بھی ایسی حکومت نہیں آئی ج...

جس کی لاٹھی اس کی بھینس 16 Aug 2013 | 07:56 am

مصر میں جنہوں نے جمہوری حکومت کیخلاف دھرنے دیے وہ ہیرو کہلائے اور جنہوں نے فوجی ڈکٹیٹرشپ کیخلاف دھرنے دیے ان پر کل ٹینک چڑھا دیے گئے اور دنیا نے لفظی احتجاج کے علاوہ کچھ نہیں کیا۔ حیرانی کی بات نہیں ...

بان کی مون کے دورے کا فائدہ؟ 13 Aug 2013 | 06:03 am

اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری پاکستان کے دو روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچے ہیں۔ کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ ان کے دورے سے پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا؟ کیا وہ پاک بھارت کشیدگی کو کم کر سکیں گے؟ کوئی فائدہ نہ...

مسلم لیگ ن کے امتحاں 11 Aug 2013 | 06:48 pm

پچھلے سیلاب میں زرداری صاحب ملک سے باہر تھے تو ہنگامہ کھڑا ہو گیا اور اب موجودہ سیلاب کے دوران میاں برادران باہر ہیں۔ پی پی پی نے کئی ناجائز تقرریاں کیں اور سپریم کورٹ نے سوموٹو ایکشن لیے اب مسلم لیگ...

صدر زرداری کمینگی میں سب پر بھاری 1 Aug 2013 | 08:11 am

جیسے تیسے صدارتی الیکشن ہوا اور مسلم لیگ ن کے امیدوار کامیاب ٹھہرے- اس الیکشن کے بعد صدر زرداری کیلیے کوئی جواز نہیں بنتا کہ وہ بے شرم بن کر صدر بنے رہیں۔ صدر زرداری اگر ابھی استعفی دے دیتے تو وہ دو م...

ایم کیو ایم کی پتنگ 28 Jul 2013 | 06:44 pm

ایم کیو ایم نے اپنا انتخابی نشان سوچ سمجھ کر چنا ہو گا کیونکہ پتنگ ہمیشہ ہوا کے رخ پر اڑتی ہے کبھی مخالف سمت نہیں اڑ سکتی۔ جب بھی پتنگ کو ہوا کے مخالف سمت اڑانے کی کوشش کی جائے وہ زمین پر گر کر پھٹ جا...

صدر کے الیکشن کیلیے اتنا تناؤ کیوں؟ 26 Jul 2013 | 07:20 am

صدر زرداری کی پانچ سالہ مدت پوری ہونے کے بعد نئے صدر کے انتخاب کیلیے بہت تناؤ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ سپریم کورٹ نے الیکشن ایک ہفتہ پہلے کرانے کی اجازت کیا دے دی پیپلز پارٹی الیکشن کا بائیکاٹ کرنے کا سوچ...

رمضان کی مسلمانی بھی گئی 14 Jul 2013 | 07:01 pm

پہلے رمضان میں مسلمان اپنی مسلمانی دکھایا کرتے تھے۔ روزے کے دوران وہ پانچ وقت کی نماز پڑھتے، اچھے کام کرتے اور برے کاموں سے پرہیز کیا کرتے تھے۔ جونہی رمضان ختم ہوتا، مسلمانوں میں پرانی خرافات دوبارہ آ...

روئت ہلال کمیٹی اور دوربین 10 Jul 2013 | 06:07 am

ہم نے جب بھی قمری کلینڈر کے مطابق اپنے تہوار منعقد کرنے کی بات کی آگے سے مسلمانوں نے یہی جواب دیا کہ حدیث کے مطابق ننگی آنکھ سے چاند دیکھنا ضروری ہے۔ مگر جب ہم نے روئت ہلال کے چیئرمین مفتی منیب کو دس ...

Related Keywords:

مضمون, پاکستان, ڈاکٹر, افگن فاروق سزائے موت, mypakistan.us, mypakistan, القم فرحان دانش فونٹ, زناہ, لب پہ آتی ہے, جیسا دیس ویسا بھیس

Recently parsed news:

Recent searches: