Wordpress - jaridah.wordpress.com - WordPress.com News

Latest News:

تبدیلی پتہ 4 Feb 2013 | 02:29 am

قارئین کے لیئے یہ بات خوشی کا باعث ہو گی کہ جریدہ اب اپنے آزاد ڈومین پر منتقل ہو گیا ہے ۔ آئیندہ تمام نئی تحاریر وہاں شائع ہوا کریں گی ۔ آپ اس بلاگ کی پرانی تحاریر بھی وہاں ملاحظہ فرما سکتے ہیں ۔ نیا ...

بات مرغے کی 31 Jan 2013 | 08:11 pm

مجھے اس بات کا اعتراف کرنے دیجئے کہ گذشتہ چند برس سے جب بھی کسی تقریب یا ذاتی کام کے لیئے  دوسرے شہر کا سفر بذریعہ سڑک سفر کرنا پڑتا ہے تو اس سے قبل میرا دل بیٹھ سا جاتا ہے  جی چاہتا ہے کہ بس نہ ہی جا...

فاتح 31 Dec 2012 | 01:45 am

بارہ پندرہ برس ادھر کا قصہ ہے کہ ہمارے ایک محترم دوست لاہور یونیورسٹی میں زیر تعلیم تھے ، میں کبھی کبھار ان سے ملنے کے یونیورسٹی چلا جاتا تھا ۔ کینٹین پر دوران گفتگو ان سے ملنے ، آتے جاتے  کسی دوست کے...

کمیشن کی موت 15 Dec 2012 | 02:37 pm

ایوب خان کے مارشل لا کے غیر قانونی اقدامات کی یوں تو سب سنجیدہ حلقوں سے مخالفت ہوئی تھی لیکن ایک آواز ایسی بھی تھی جس کے طنز کا نشتر اتنا کاری ہوا کرتا تھا کہ ایوب خان جیسے متحمل مزاج آدمی کا ناریل بھ...

درد دل 15 Dec 2012 | 03:36 am

دسمبر آتے ہی نجانے کیوں دوستوں کی جانب سے موصول ہونے والے ایس ایم ایس میں ایک حزن سا جھلکنے لگتا ہے ، نا معلوم سا دکھ، محسوس ہوتا ہے ماضی کے دسمبروں نے ان کے ساتھ کچھ اچھا سلوک نہیں کیا ہے ۔ ہمارے ممد...

پانی رے پانی 10 Dec 2012 | 11:19 pm

میری چند بری عادتوں میں معمول کے کام سرانجام دیتے ہوئے کبھی کبھار کسی اندر کی آواز پر ایک آدھ لمحے کے لیئے گم ہو جانا بھی شامل ہے ۔ ایسے ہی چند روز قبل جب سردی مزے کی تھی اور صبح گیزر کے گرم پانی سے چ...

منشی 23 Nov 2012 | 10:40 pm

یوں تو اسلام کو برصغیر میں وارد ہوئے غالبا کوئی پندرہ سو برس بیت گئے لیکن پاکستانی سماج میں موجود معاشرتی تفریق کو دیکھ کر کچھ یوں لگتا ہے کہ ایک کتاب کے ماننے والے فاتحین اپنی کتاب سے زیادہ منو کے شا...

خرابی بسیار 22 Nov 2012 | 12:59 am

میری عمر شاید اس وقت نو سال تھی لیکن ابھی بس سکول کا منہ دیکھے ایک دو برس ہی ہوئے تھے ۔ کھیل کود زندگی کا مرکز تھا اور زندگی سکول جانے کی پراذیت مشقت کو نکال کر خاصی حسین تھی ۔ جب لکھنا سیکھنا شروع کی...

خس و خاشاک زمانے 22 Aug 2012 | 01:57 am

میرے نزدیک کسی بھی معاشرے کی مقیاس دوسری علامات کے علاوہ اس کا ادب بھی ہوتا ہے ۔ ادیب بنیادی طور پر معاشرے کا وہ تھرما میٹر ہوتا ہے جس پر معاشرے کا درجہ حرارت ناپا جا سکتا ہے ۔ بے جان معاشرے میں سب سے...

میرے شوق دا نئیں اعتبار تینوں 1 Apr 2012 | 06:52 am

غالب کی فارسی غزل ۔ گلوکار غلام علی ۔ پنجابی منظوم ترجمہ صوفی غلام مصطفے تبسم ۔ انگریزی ترجمہ پروفیسر رالف رسل شعرِ غالب ز من گَرَت نہ بُوَد باور انتظار بیا بہانہ جوئے مباش و ستیزہ کار بیا منظوم ترجمہ...

Related Keywords:

رضا سباطی, صلی اللہ تعالی, معمر قذافی کہاں جائیں گے, وارث نبی دا دند شہید ہویا, ہیر وارث شاہ, شركت كيا سان, دعای سیاست خمداران, دعوت مبازرت, نکل جا شہر میں اور ڈھونڈ کے لا, ثقافت اور پنجابی مضمون

Recently parsed news:

Recent searches: