Wordpress - wajisama.wordpress.com - محمد وجیہہ السماء

Latest News:

Untitled 31 Dec 2012 | 07:31 pm

نیا ء سا ل مبارک ہو اور۔۔۔۔۔۔۔ قار نئین محترم! آ پ سب نے اس سا ل کا آخری سو رج غروب ہوتے ہو ئے دیکھا ہو گا کہ وہ کس توانائی اور کس حالت میں غروب ہو ا ہے کل کا دن ایک نئی صبح ایک نئی دنیا لے کر آ پ کے ...

عید قربان ، مہنگا ئی اور عوام 26 Oct 2012 | 11:08 am

آج عید قربان کا بہت مسترتوں اورخوشیوں والا دن ہے یہ دن ہمیں ایک عظیم باپ اور سعادت مند بیٹے کی عظیم داستان کے مطلق بتاتا ہے جب حضرت ابراہیم ؑ نے خواب میں دیکھا کہ وہ اپنے بیٹے حضرت اسماعیلؑ کو قربان ک...

ہمارے نبی کریم رحمت اللعالمین 8 Oct 2012 | 07:45 pm

اللہ تعالیٰ نے انسان کو اشرف المخلوقات بنا یا اور اسے دنیا میں اپنا میر مقرر کیا جو اس سے قبل کسی کویہ عظمت نہیں دی گئی تھی اور اسے دنیا میں بھیج کر اللہ تعالیٰ نے دنیا میں زندگی کی ابتدا ء کی شروع می...

ڈینگی اور میڈیا کا کردار 20 Sep 2012 | 07:51 pm

قوم آ ج کل اضطراب میں مبتلا ہے ایک طرف ہر روز کے آئے بحران اس کو ذہنی و نفسیاتی مریض بناتے جار ہے ہیں تو دوسری طرف ’’ڈینگی امتحان‘‘ اللہ تعالیٰ کی طرف سے اہل پاکستان پر آ یا ہے اور اس سے ہر روز کئی ای...

6)ستمبر1965ء عظیم ترین دن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔جب جذبوں نے سیسہ کو پگھلا دیا) 6 Sep 2012 | 05:36 pm

ابتدائے زندگی سے ہی زر،زن زمین کی لڑائی رہی ہے کہیں زمین کے لئے جھگڑے ہیں تو کہیں زر لوگوں اور اقوام کو اپنے حصار میں لئے ہو ئے ہے اور لوگوں کے قتل عام میں اپنا فریضہ ادا کئے جار ہا ہے اور رہی سہی کسر...

رمضان اوربے ضمیرلوگ 12 Aug 2012 | 04:51 pm

قارئین کرام! آپ تمام لوگوں کو آ مد رمضان کی بہت بہت مبارک ہو اللہ ہم سب کو اس رمضان کو اللہ پاک کی اطاعت میں گزارنے اور اللہ کے حضور اپنے گناہوں سے معافی مانگنے کی بھرپور ہمت دے اور اللہ پاک ہم سب پر ...

اسلام ، بھروپیئے اور میڈیا 24 Jun 2012 | 04:22 pm

آ ج کل ہر طرف افرا تفری ، گھریلو جھگڑے، اولا د کا نا فرمان ہو نا ، بے روز گاری، انتشار، شوہر کو مٹھی میں رکھنا ،بے راہ راوی ،بے حیائی ،لوٹ مار، کرپشن ،غیروں کے سامنے سر نیچا کر نے کی دوڑ، نظرآ رہی ہے ...

اصول پرستی یا ذاتی مفادات کا تحفظ 21 May 2012 | 04:26 pm

’’سیاست میں کو ئی حرف آ خر نہیں ہو تا ‘‘ اکثر اوقات یہ فقرہ ہمیں ہمارے ہر دل عزیز اور محب وطن لیڈروں کے منہ سے سننے کو ملتا ہے اگر اس فقرے پر غور کیا جائے تو یہ فقرہ عوا م کے لئے سخت ترین فقرہ محسو س ...

اصول پرستی یا ذاتی مفادات کا تحفظ 21 May 2012 | 12:26 pm

’’سیاست میں کو ئی حرف آ خر نہیں ہو تا ‘‘ اکثر اوقات یہ فقرہ ہمیں ہمارے ہر دل عزیز اور محب وطن لیڈروں کے منہ سے سننے کو ملتا ہے اگر اس فقرے پر غور کیا جائے تو یہ فقرہ عوا م کے لئے سخت ترین فقرہ محسو س ...

Recently parsed news:

Recent searches: