Alimaula - alimaula.org - باب العلم

Latest News:

آزادی 14 Aug 2013 | 03:38 pm

آزادی کے ثمرات اس حد تک پہنچ گئے کہ ہر طرف آزادی ہی آزادی ہے  بیچ سڑک کے گاڑی کھڑی کر کے شاپنگ یا گپ شپ کرنے کی آزادی، جب جہاں جی چاہا گڑھا کھودنے سڑک ادھیڑنے کی آزادی،  گلی اور سڑک بند کر کے ولیمہ دی...

جُب الحزن 12 Aug 2013 | 10:58 pm

جہنم کا ایک گڑھا، لغوی معنی غم کا کنواں، غم کاگڑھا۔ حضرت ابو ہریرہ (ر ض) سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا ” جُب الحزن سے اللہ کی پناہ مانگا کرو ‘۔ صحابہ کرام نے عرض کی ‘ یا ر...

تعزیر 8 Aug 2013 | 03:59 pm

اصطلاح میں تعزیر سے مراد وہ سزائیں ہیں جن کو کتاب و سنت نے متعین نہیں کیا بلکہ حاکم وقت یا اس کے ایما پر قاضی موقع کے اعتبار سے یا ضرورت کے مطابق متعین کر سکتا ہے۔ تعزیر اور حد میں فرق یہ ہے کہ تعزیر ...

بقلیہ 8 Aug 2013 | 03:11 pm

ایک فرقہ جو عام مسلمانوں سے قطعی مختلف عقائد کا حامل تھا۔ یہ لوگ عراق میں پائے جاتے تھے۔ بقلیہ کو بورانیہ بھی کہا جاتا ہے۔عموما اس فرقہ کو قرامطہ سے منسلک سمجھا جاتا ہے۔ اس کا بانی ابوحاتم نامی ایک شخ...

اجازۃ 27 Jul 2013 | 02:48 pm

رخصت، اجازت، علم حدیث کی ایک اصطلاح، جس کے معنی ہیں ‘ اپنے علم حدیث کو آگے پہنچانے کی اجازت دینا ‘۔ اس میں یہ مفہوم بھی شامل ہے کہ اجازۃ حاصل کرنے والا، اجازۃ دینے والے کا نام بھی بطور سند کے پیش کرے ...

بردہ شریف 27 Jul 2013 | 02:21 pm

اونی کپڑے کی دھاری دار چادر جو سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اوڑھا کرتے تھے اس قسم کی ایک چادر خصوصی شہرت کی حامل ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت کعب (رض) کو ان کے ایک قصیدے پر بطور انع...

براء بن معرور 27 Jul 2013 | 01:55 pm

صحابی،کنیت ابوالبشر، قبیلہ خزرج کے رئیس تھے۔ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو بنو سلمہ کا نقیب مقرر فرمایا 622ء میں حج کے موقعہ پر جو پچھتر انصار نبی رحمت صلی اللہ علیہ وۤلہ وسلم کی بیعت کرنے...

اعما ل ا عتکاف 23 Jul 2013 | 12:09 pm

دوران اعتکاف پڑھی جانے والی نفل نمازوں کا بیان اکیسویں رات:21 رمضان آٹھ رکعت نما ز پڑھے وتر کے بعد ۔ہررکعت میں سورۃ قدر (اناّ انزلنا)ایک با ر اور سورۃ اخلاص ۲۵با ر ،بعد ازسلام آیتہ الکرسی۳بار تلاوت کر...

امریکی ڈالر کے نشان $ کی اصل 2 Jul 2013 | 01:45 pm

کوئی بھی یہ بات یقینی طور پر نہیں جانتا کہ امریکی ڈالر کی علامت $ کی اصل کیا ہے۔ تاہم کرنسی کی چھپائی اور ڈیزائن کے سرکاری امریکی ادارےبیورو آف انگریونگ اینڈ پرنٹنگ کے ماہرین کا خیال ہے کہ میکسیکو اور...

دنیا کا سب سے بڑا کرنسی نوٹ 2 Jul 2013 | 01:01 pm

اب تک کا معلوم دنیا کا سب سے بڑا کرنسی نوٹ حکومت فلپائن نے سپین سے آزادی کے سو سال پورے ہونے پر 1998 میں جاری کیا تھا. یہ 100,000 پیسو کا نوٹ ایک لیگل سائز کے صفحے کے برابر تھا اور صرف ان لوگوں کے لئے...

Recently parsed news:

Recent searches: